ابنا: الانبار کے راوا اور انا قصبوں میں بم دھماکوں اور فائرنگ میں سات پولس اہکار اور ایک عہدیدار کا بھائی ہلاک ہوگیا۔ اس طرح تشدد کے واقعات میں 18 پولس اہکار زخمی ہوئے ہیں۔ پیر کو بغداد میں مجلس عزا کو نشانہ بنا کر کئے گئے دھماکے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔یہ واقعہ پیر کو ہی ایک جنازے میں ہوئے دھماکے میں 12 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ہوئی تھی۔ عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی نے 25 اپریل 2013 کو قوم کو خطاب کرتے ہوئے بعثی عناصر اور القاعدہ کو عراق کا دشمن بتایا تھا۔
.......
/169